چاول کی پہچان کا سب سے آسان طریقہ
چاول کے مختلف برانڈز کے نمونے مارکیٹ سے حاصل کر لیں اور انکی قیمت بھی نوٹ کر لیں
اپنے کچن کے شیف کو برانڈز کا نام ہٹا کر خفیہ نمبرز لگا کر ایک ہی وقت میں ایک ہی طرح سے پکانے کو کہیں
رزلٹ آپکے سامنے ہیں – کبھی بھی ایک سمپل پکانے سے آپکو چاول کی پہچان نہیں ہو سکتی قیمت اور کوالٹی آپکے سامنے ہو گی
اک بار یہ کرنے سے بہترین برانڈ کی پہچان ہمیشہ کیلئے ہو جاے گی
آپکا اپنا کچن آپکی بہترین لیب ہے۔ایک ہی وقت میں ایپل ٹو ایپل موازنہ بہت ضروری ہے
